تکلیفوں سے تھک کر آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں کہنے والے کیا جانیں، سہنے والے کتنا سہتے ہیں